سعودی عرب حکومت اور حوثیوں کا قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق

صنعا – سعودی حکومت اور یمن کے حوثیوں میں امن کی بحالی کیلئے قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یمنی حکومت کے ایک عہدیدار نے کہا کہ امن کی بحالی کو مدِنظر رکھتے ہوئے دونوں فریقین کے درمیان یمن کی خانہ جنگی کے سینکڑوں قیدیوں کے تبادلے پر … سعودی عرب حکومت اور حوثیوں کا قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق پڑھنا جاری رکھیں